আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৪৩৫
نکاح کا بیان
ترجمہ نہیں ہے
(١٣٤٢٩) عطاء کہتے ہیں کہ ہم ابن عباس (رض) کے ساتھ میمونہ کے جنازے میں گئے، سدف نامی جگہ میں، ابن عباس (رض) نے کہا کہ یہ میمونہ (رض) ہے۔ جب اس کی میت کو اٹھاؤ تو تم زیادہ حرکت نہ دو اور نہ ہلاؤ بلکہ نرمی سے لے کر جاؤ، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نو بیویاں تھیں، باری لگاتے آٹھ کی اور ایک کی باری نہ لگاتے تھے۔
عطاء کہتے ہیں کہ جس کی باری نہیں لگاتے تھے وہ صفیہ (رض) تھیں۔ بقیہ موصول شدہ روایات اس پر دلالت کرتی ہیں کہ وہ سودہ تھیں ۔ انھوں نے اپنا دن عائشہ کو ہدیہ کردیا تھا۔
عطاء کہتے ہیں کہ جس کی باری نہیں لگاتے تھے وہ صفیہ (رض) تھیں۔ بقیہ موصول شدہ روایات اس پر دلالت کرتی ہیں کہ وہ سودہ تھیں ۔ انھوں نے اپنا دن عائشہ کو ہدیہ کردیا تھا۔
(۱۳۴۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ : حَضَرْنَا مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا جَنَازَۃَ مَیْمُونَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِسَرِفَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ہَذِہِ مَیْمُونَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا إِذَا رَفَعْتُمْ نَعْشَہَا فَلاَ تُزَعْزِعُوا وَلاَ تُزَلْزِلُوا ارْفُقُوا فَإِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ عِنْدَہُ تِسْعُ نِسْوَۃٍ یَقْسِمُ لِثَمَانٍ وَوَاحِدَۃٌ لَمْ یَکُنْ یَقْسِمُ لَہَا۔ قَالَ عَطَاء ٌ : وَالَّتِی لَمْ یَکُنْ یَقْسِمُ لَہَا صَفِیَّۃُ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ جُرَیْجٍ ہَکَذَا یَقُولُ عَطَاء ٌ : إِنَّ الَّتِی لَمْ یَقْسِمْ لَہَا صَفِیَّۃُ۔ وَالأَخْبَارُ الْمَوْصُولَۃُ تَدُلُّ عَلَی أَنَّہَا سَوْدَۃُ حَیْثُ وَہَبَتْ یَوْمَہَا مِنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا۔ [صحیح۔ بخاری ۵۰۶۷۔ مسلم ۱۴۶۸]