আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৪২৭
نکاح کا بیان
یہ بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خاصہ ہے کہ امہات المومنین سے نکاح کے بعد باقی تمام لوگوں کے لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات کے بعد ان سے نکاح کرنا حرام ہے
(١٣٤٢١) حضرت حذیفہ (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے اپنی بیوی کو فرمایا : اگر تجھے یہ بات پسند ہے کہ تو جنت میں بھی میری بیوی ہو تو میرے بعد کسی اور سے نکاح نہ کرنا، کیونکہ عورت جنت میں اپنی آخری خاوند جو دنیا میں تھا، اس کی بیوی ہوگی، اس لیے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویوں سے نکاح کرنا حرام ہوگیا۔ کیونکہ وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جنت میں بیویاں ہوں گی۔
(۱۳۴۲۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ صِلَۃَ عَنْ حُذَیْفَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ لاِمْرَأَتِہِ : إِنْ سَرَّکِ أَنْ تَکُونِی زَوْجَتِی فِی الْجَنَّۃِ فَلاَ تَزَوَّجِی بَعْدِی فَإِنَّ الْمَرْأَۃَ فِی الْجَنَّۃِ لآخِرِ أَزْوَاجِہَا فِی الدُّنْیَا فَلِذَلِکَ حَرُمَ عَلَی أَزْوَاجِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنْ یَنْکِحْنَ بَعْدَہُ لأَنَّہُنَّ أَزْوَاجُہُ فِی الْجَنَّۃِ۔ [حسن]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৪২৭ | মুসলিম বাংলা