আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

نکاح کا بیان

হাদীস নং: ১৩৪২৬
نکاح کا بیان
یہ بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خاصہ ہے کہ امہات المومنین سے نکاح کے بعد باقی تمام لوگوں کے لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات کے بعد ان سے نکاح کرنا حرام ہے
(١٣٤٢٠) ابن عباس (رض) یہ آیت پڑھتے : { النَّبِیُّ أَوْلَی بِالْمُؤْمِنِینَ مِنْ أَنْفُسِہِمْ } { وَأَزْوَاجُہُ أُمَّہَاتُہُمْ } اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے باپ ہیں۔
(۱۳۴۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا یُونُسُ عَنْ طَلْحَۃَ عَنْ عَطَائٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّہُ کَانَ یَقْرَأُ ہَذِہِ الآیَۃَ {النَّبِیُّ أَوْلَی بِالْمُؤْمِنِینَ مِنْ أَنْفُسِہِمْ} وَہُوَ أَبٌ لَہُمْ {وَأَزْوَاجُہُ أُمَّہَاتُہُمْ}۔ [ضعیف جداً]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ১৩৪২৬ | মুসলিম বাংলা