আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
نکاح کا بیان
হাদীস নং: ১৩৪২৮
نکاح کا بیان
یہ بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خاصہ ہے کہ امہات المومنین سے نکاح کے بعد باقی تمام لوگوں کے لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات کے بعد ان سے نکاح کرنا حرام ہے
(١٣٤٢٢) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ ایک عورت نے ان کو کہا : اے امی ! تو انھوں نے کہا کہ میں تمہارے آدمیوں کی ماں ہوں تمہاری ماں نہیں ہوں۔
(۱۳۴۲۲) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَائِشَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ فِرَاسٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ امْرَأَۃً قَالَتْ لَہَا یَا أُمَّہْ فَقَالَتْ أَنَا أُمُّ رِجَالِکُمْ لَسْتُ بِأُمِّکِ۔