আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৭০১৪
جنازوں کا بیان
تدفین کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
(٧٠١٣) مسدد فرماتے ہیں : ہمیں حماد بن مسدد نے اسی سند کے ساتھ اسی معنی میں حدیث بیان کی اور یہ لفظ زیادہ بیان کیے۔ ” گویا صحابہ نہ اس کے معاملے کو معمولی جانا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے اس کی قبر بتاؤ، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی قبر پر آئے اور جنازہ پڑھا ۔ پھر فرمایا : یہ قبریں قبر والوں کے لیے اندھیرے سے بھری ہوتی ہیں اور اللہ تعالیٰ میری دعا سے انھیں روشن کردیتا ہے۔
(۷۰۱۳) أَخْبَرَنَا أَبُو الْخَیْرِ : جَامِعُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا أَبُو طَاہِرٍ : الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ ۔
زَادَ فَکَأَنَّہُمْ صَغَّرُوا مِنْ أَمْرِہَا أَوْ مِنْ أَمْرِہِ فَقَالَ : ((دُلُّونِی عَلَی قَبْرِہَا))۔ فَأَتَی قَبْرَہَا فَصَلَّی عَلَیْہَا ، ثُمَّ قَالَ : ((إِنَّ ہَذِہِ الْقُبُورَ مَمْلُوئَ ۃٌ ظُلْمَۃً عَلَی أَہْلِہَا وَإِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ یُنَوِّرُہَا بِصَلاَتِی عَلَیْہَا))۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کَامِلٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ وَذَکَرَ ہَذِہِ الزِّیَادَۃَ۔ [صحیح۔ بخاری]