আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৭০১৩
جنازوں کا بیان
تدفین کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
(٧٠١٢) ابو ہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک عورت یا مرد مسجد کی دیکھ بھال کیا کرتا تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے نہ پایا تو اس کے متعلق پوچھا ، انھوں نے کہا : وہ فوت ہوچکا ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم نے مجھے کیوں نہ بتلایا، مجھے اس کی قبر بتاؤ ۔ انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو قبر بنائی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کا جنازہ پڑھا۔
(۷۰۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْخَیْرِ : جَامِعُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَکِیلُ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ مِنْ أَصْلِ سَمَاعِہِ حَدَّثَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَبَاذِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَبِی رَافِعٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ امْرَأَۃً سَوْدَائَ أَوْ رَجُلاً کَانَ یَقُمُّ الْمَسْجِدَ فَفَقَدَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- فَسَأَلَ عَنْہُ فَقَالُوا : مَاتَ فَقَالَ : ((أَفَلاَ آذَنْتُمُونِی بِہِ دُلُّونِی عَلَی قَبْرِہِ))۔ فَدَلُّوہُ فَصَلَّی عَلَیْہِ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ بخاری]
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ وَغَیْرِہِ۔ [صحیح۔ بخاری]