আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)

جنازوں کا بیان

হাদীস নং: ৬৯৩৮
جنازوں کا بیان
جنازے پر تکبیرات کہنے اور اسے قبر میں داخل کرنے کا حق دار کون ہے۔

نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
(٦٩٣٨) جعفر بن عون فرماتے ہیں : مجھے ابراہیم ہجری نے خبر دی اور ابن ابی اوفیٰ کی حدیث کا تذکرہ کیا ۔
(۶۹۳۸) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ الْہَجَرِیُّ فَذَکَرَہُ فِی قِصَّۃٍ ذَکَرَہَا عَنِ ابْنِ أَبِی أَوْفَی۔ [صحیح۔ ابن ماجہ]
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
সুনানে বাইহাকী (উর্দু) - হাদীস নং ৬৯৩৮ | মুসলিম বাংলা