আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯৩৭
جنازوں کا بیان
جنازے پر تکبیرات کہنے اور اسے قبر میں داخل کرنے کا حق دار کون ہے۔
نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
(٦٩٣٧) عبداللہ بن ابو اوفیٰ فرماتے ہیں : میں جنازے میں حاضر ہوا تو انھوں نے جنازے پر چار تکبیرات کہیں ۔ پھر کچھ دیر ٹھہرے اور دعا کی اور فرمایا : تمہارا کیا خیال ہے میں پانچ تکبیرات کہنا چاہتا ہوں ؟ انھوں نے کہا : نہیں بیشک رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چار تکبیرات کہتے تھے۔
ابراہیم ہجری نے ابن ابی اوفیٰ سے انھیں معانی میں حدیث بیان کی۔ سوائے اس کے کہ انھوں نے کہا : ہم نے یہ دیکھا، لیکن میں ایسا نہیں کہ نہ کروں، کیونکہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چار تکبیرات کہا کرتے تھے۔ پھر جس قدر اللہ چاہتے آپ ٹھہرے رہتے۔

(۶۹۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا السَّرِیُّ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِی یَعْفُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی أَوْفَی قَالَ : شَہِدْتُہُ وَکَبَّرَ عَلَی جَنَازَۃٍ أَرْبَعًا ، ثُمَّ قَامَ سَاعَۃً یَعْنِی یَدْعُو ثُمَّ قَالَ : أَتُرَوْنِی کُنْتُ أُکَبِّرُ خَمْسًا قَالُوا : لاَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یُکَبِّرُ أَرْبَعًا۔
وَرَوَاہُ أَیْضًا إِبْرَاہِیمُ الْہَجَرِیُّ عَنِ ابْنِ أَبِی أَوْفَی بِمَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ قَالُوا : قَدْ رَأَیْنَا ذَلِکَ قَالَ : مَا کُنْتُ لأَفْعَلَ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یُکَبِّرُ أَرْبَعًا ، ثُمَّ یَمْکُثُ مَا شَائَ اللَّہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ]