আসসুনানুল কুবরা (বাইহাক্বী) (উর্দু)
جنازوں کا بیان
হাদীস নং: ৬৯৩৯
جنازوں کا بیان
جنازے پر تکبیرات کہنے اور اسے قبر میں داخل کرنے کا حق دار کون ہے۔
نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
نمازِ جنازہ میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
(٦٩٣٩) حضرت ابی (رض) روایت فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : فرشتوں نے آدم (علیہ السلام) کا جنازہ پڑھا اور چار تکبیرات کہیں اور کہا : اے آدم کی اولاد ! تمہارا طریقہ یہی ہے۔
(۶۹۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ أَبِی الْعَبَّاسِ الزَّوْزَنِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ الْفَضْلِ الْبَلْخِیُّ حَدَّثَنَا فَضْلُ بْنُ الصَّبَّاحِ السِّمْسَارُ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَیْدَۃَ الْحَدَّادُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعِیدٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عُتَیٍّ عَنْ أُبَیٍّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : ((صَلَّتِ الْمَلاَئِکَۃُ عَلَی آدَمَ فَکَبَّرَتْ عَلَیْہِ أَرْبَعًا وَقَالَتَ : ہَذِہِ سُنَّتُکُمْ یَا بَنِی آدَمَ))۔
وَقِیلَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ بِإِسْنَادِہِ مَوْقُوفًا عَلَی أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ۔ [منکر۔ أخرجہ الطبرانی]
وَقِیلَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ بِإِسْنَادِہِ مَوْقُوفًا عَلَی أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ۔ [منکر۔ أخرجہ الطبرانی]