কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩৮২৪
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
تین چیزوں کا عرش سے معلق ہونا
43811 تین آدمیوں کے حقوق کو وہی منافق کمتر سمجھتا ہے جس کا نفاق بالکل واضح ہو، اسلام میں جس کے بال سفید ہوجائیں، عادل حکمران اور خیر و بھلائی کی تعلیم دینے والا۔
رواہ ابوالشیخ فی التوبیخ عن جابر
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے التنزیہ 207/1 و ضعیف الجامع 2601, 2600 ۔
رواہ ابوالشیخ فی التوبیخ عن جابر
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے التنزیہ 207/1 و ضعیف الجامع 2601, 2600 ۔
43811- ثلاثة لا يستخف بحقهم إلا منافق بين النفاق: ذو الشيبة في الإسلام، والإمام المقسط ومعلم الخير. "أبو الشيخ في التوبيخ - عن جابر".