কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩৮২৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
احسان جتلانے کی مذمت
43812 تین آدمیوں سے قیامت کے دن نہ کوئی بدلہ قبول کیا جائے گا اور نہ ہی ان کی سفارش قبول کی جائے گی، والدین کا نافرمان ، احسان جتلانے والا اور تقدیر کو جھٹلانے والا۔

رواہ الطبرانی عن ابی امامۃ
43812- ثلاثة لا يقبل الله منهم يوم القيامة صرفا ولا عدلا: عاق، ومنان، ومكذب بالقدر. "طب - عن أبي أمامة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৪৩৮২৫ | মুসলিম বাংলা