কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩৮২৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
تین چیزوں کا عرش سے معلق ہونا
43810 تین آدمیوں کے حقوق کو صرف منافق ہی کمتر سمجھتا ہے ، اسلام میں جس کی ڈاڑھی سفید ہوجائے، صاحب علم اور عادل حکمران۔ رواہ الطبرانی عن ابی امامۃ
43810- ثلاثة لا يستخف بحقهم إلا منافق: ذو الشيبة في الإسلام، وذو العلم، وإمام مقسط. "طب - عن أبي أمامة".