কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩৮২২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
تین چیزوں کا عرش سے معلق ہونا
43809 تین آدمی جنت کی خوشبو تک نہیں سونگھنے پائیں گے وہ آدمی جس نے اپنے آپ کو غیر باپ کی طرف منسوب کیا ، وہ آدمی جس نے مجھ پر جھوٹ بولا۔ اور وہ آدمی جس نے اپنی آنکھوں پر جھوٹ بولا۔ رواہ الخطیب عن ابوہریرہ
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2533 و ضعیف الجامع 2599 ۔
کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2533 و ضعیف الجامع 2599 ۔
43809- ثلاثة لا يريحون رائحة الجنة: رجل ادعى إلى غير أبيه، ورجل كذب علي، ورجل كذب على عينيه. "خط - عن أبي هريرة".