কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩৮২১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
تین چیزوں کا عرش سے معلق ہونا
43808 تین آدمی جنت میں کبھی بھی داخل نہیں ہوں گے ، دیوث، مردوں سے مشابہت کرنے والی عورت اور دائمی شرابی۔ رواہ الطبرانی عن عمار
43808- ثلاثة لا يدخلون الجنة أبدا: الديوث والرجلة من النساء ومدمن الخمر. "طب - عن عمار".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৪৩৮২১ | মুসলিম বাংলা