কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩৮২০
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
تین چیزوں کا عرش سے معلق ہونا
43807 تین آدمی جنت میں داخل نہیں ہوں گے والدین کا نافرمان، دیوث اور عورتوں کے ساتھ چلنے والا۔ رواہ الحاکم والبیہقی فی شعب الایمان عن ابن عمر
43807- ثلاثة لا يدخلون الجنة: العاق لوالديه والديوث ورجلة النساء. "ك، هب - عن ابن عمر".