কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩২২৮
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
فصل سوم۔۔ تین نصیحتیں
٤٣٢١٥۔۔ تین باتیں جس میں ہوں گی اللہ تعالیٰ اس سے آسان حساب لے گا، اور اسے اپنی رحمت سے جنت میں داخل کرے گا، جو تمہیں محروم رکھے اسے تم دیاکرو، اور جو تم پر ظلم کرے اسے معاف کرو اور تجھ سے ناتاتوڑے اس سے جوڑے رکھو۔ ابن ابی الدنیا فی ذم الغضب ، طبرانی فی الاوسط ، حاکم عن ابوہریرہ ۔
43215- ثلاث من كن فيه حاسبه الله حسابا يسيرا وأدخله الجنة برحمته: تعطي من حرمك، وتعفو عمن ظلمك، وتصل من قطعك."ابن أبي الدنيا في ذم الغضب، طس، ك - عن أبي هريرة".