কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩২২৭
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
فصل سوم۔۔ تین نصیحتیں
٤٣٢١٤۔۔ جس میں تین خصلتیں ہوں گی اللہ تعالیٰ اسے اپنی پناہ دے گا اور اس پر اپنی رحمت نچھاور کرے گا، اور اسے اپنی جنت میں داخل کرے گا وہ جسے دیا جائے تو شکر کرے اور جب اسے قدرت ہو تو معاف کردے اور جب غصہ آئے تو کمزور پڑجائے۔ حاکم ، بیہقی فی شعب الایمان عن ابن عباس۔
کلام :۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٢٥٢١، ضعیف الجامع ٢٥٤٦) ۔
کلام :۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٢٥٢١، ضعیف الجامع ٢٥٤٦) ۔
43214- ثلاث من كن فيه آواه الله في كنفه ونشر عليه رحمته وأدخله جنته: من إذا أعطي شكر، وإذا قدر غفر، وإذا غضب فتر."ك، هب - عن ابن عباس".