কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩২২৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
فصل سوم۔۔ تین نصیحتیں
٤٣٢١٦۔۔ جس میں تین خصلتیں ہوں گی تو اللہ تعالیٰ اس کے علاوہ اس کی بخشش کردے گا جس کی موت اس حالت میں ہوئی کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا تھا اور نہ وہ جادو گر تھا کہ جادو گروں کے پیچھے چلتا، اور نہ اپنے بھائی سے حسد کرتا ہو۔ بخاری فی الادب المفرد طبرانی فی الکبیر عن ابن عباس۔

کلام :۔۔ ضعیف الجامع ٢٥١۔
43216- ثلاث من كن فيه فإن الله يغفر له ما سوى ذلك: من مات لا يشرك بالله شيئا، ولم يكن ساحرا يتبع السحرة، ولم يحقد على أخيه."خد، طب - عن ابن عباس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৪৩২২৯ | মুসলিম বাংলা