কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩২২৪
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
فصل سوم۔۔ تین نصیحتیں
٤٣٢١١۔۔ تین چیزوں سے بندہ دنیا آخرت کی مرغوب چیزیں حاصل کرلیتا ہے مصائب پر صبر کرنا تقدیر پر راضی رہنا اور خوش حالی میں دعا کرنا۔ ابوالشیخ عن عمران بن حصین۔
کلام :۔۔ ضعیف الجامع ٢٥٧٠۔
کلام :۔۔ ضعیف الجامع ٢٥٧٠۔
43211- ثلاث يدرك بهن العبد رغائب الدنيا والآخرة: الصبر على البلايا، والرضاء بالقضاء، والدعاء في الرخاء. "أبو الشيخ - عن عمران بن حصين".