কানযুল উম্মাল (উর্দু)

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان

হাদীস নং: ৪৩২২৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
جنت کی ضمانت
٤٣٢١٠۔۔ ایک دن میرے بھائی عیسیٰ بن مریم (علیہما السلام) نے اپنے حواریوں سے کہا : اے حواریوں کی جماعت برائی سے کمزوری میں کبوتر کی طرح ہوجاؤ اور کوشش وبچاؤ میں وحشی جانور کی طرح جب اسے شکاری تلاش کرنے لگیں۔ ابن عدی عن ابی امامہ۔

کلام :۔۔ الالحاظ ٩٨۔
43210- إن أخي عيسى ابن مريم قال للحواريين يوما: يا معشر الحواريين! كونوا من الشر بلها كالحمام، وكونوا في الاجتهاد والحذر كالوحش إذا طلبها القناص. "عد - عن أبي أمامة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৪৩২২৩ | মুসলিম বাংলা