কানযুল উম্মাল (উর্দু)
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
হাদীস নং: ৪৩২২২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
جنت کی ضمانت
٤٣٢٠٩۔۔ اے حرملہ، برائی سے بچو اور نی کی کا کام کرو جو بات تجھے کسی قوم سے سننے میں اچھی لگی جب تو ان کے پاس سے اٹھے تو وہ تجھے کہیں تو اس بات پر عمل کر، اور جو بات تجھے کسی قوم سے بری لگے جب تو ان کے پاس سے اٹھنے لگے تو اس سے پرہیز کر۔ حلیۃ الاولیاء عن حرملہ بن ایاس۔
43209- يا حرملة! اجتنب المنكر وائت المعروف، وما سر أذنك أن تسمع من القوم يقولون لك إذا قمت من عندهم فأته، وما ساء أذنك أن تسمع من القوم إذا قمت من عندهم يقولون لك فاجتنبه."حل - عن حرملة بن إياس".