কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৯৫৪
فضائل کا بیان
تصویر والے گھر میں داخل نہ ہونا
35945 ۔۔۔ ابن عمر (رض) نے جابر بن عبداللہ کے ہاتھ میں ایک درھم دیکھا تو پوچھا یہ درھم کیسا ہے ؟ بتایا میں اپنے گھر والوں کے لیے شت خریدنا چاہتاہوں جس کی انھیں خواہش ہے تو فرمایا کیا جس چیز کا دل چاہے گا اس کو ضرور کھاؤ گے اس آیت پر عمل کہاں ہوگا۔ اذھبتم طیبتکم فی حیاتکم الدنیا واستمععتم بھا سعید بن منصور عبد بن حمید ابن المندر حاکم بیہقی
35945- عن ابن عمر أن عمر رأى في يد جابر بن عبد الله درهما فقال: ما هذا الدرهم؟ قال: أريد أن أشتري لأهلي به لحما قرموا إليه، فقال: أكللما اشتهيتم شيئا اشتريتموه؟ أين تذهب عنكم هذه الآية: {أَذْهَبْتُمْ طَيِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا وَاسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا} . "ص وعبد بن حميد وابن المنذر، ك، هب".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৫৯৫৪ | মুসলিম বাংলা