কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৯৫৩
فضائل کا بیان
تصویر والے گھر میں داخل نہ ہونا
35944 ۔۔۔ حفص بن ابی العاص سے روایت ہے کہ ہم عمر (رض) کے ساتھ صبح کا کھانا کھا رہے تھے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں ارشاد فرمایا ۔ یوم یعرض الذین کفرواعلی النار اذھتم طیبتکم جس دن کافروں کو آگ پر پیش کیا جائے گا ان سے کہا جائے گا کہ تم اپنی دینوی زندگی میں مزہ حاصل کرچکے ہو۔ (ابن مردویہ)
35944- عن حفص بن أبي العاص قال: كنا نتغدى مع عمر فقال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: قال الله في كتابه: {وَيَوْمَ يُعْرَضُ الَّذِينَ كَفَرُوا عَلَى النَّارِ أَذْهَبْتُمْ طَيِّبَاتِكُمْ} - الآية. "ابن مردويه".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৫৯৫৩ | মুসলিম বাংলা