কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৮৮৬
فضائل کا بیان
حضرت عمر (رض) کی زبان پر سکنہ نازل ہونا
35877 ۔۔۔ علی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ عمر (رض) کے عصہ سے بچو کیونکہ ان کے غصہ پر اللہ کو بھی غصہ آتا ہے۔ (ابن شاہین المتنا ھیہ 305)
35877- عن علي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "اتقوا غضب عمر بن الخطاب! فإنه إذا غضب غضب الله له". "ابن شاهين".