কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৮৮৭
فضائل کا بیان
حضرت عمر (رض) کی زبان پر سکنہ نازل ہونا
35878 ۔۔۔ علی (رض) سے روایت ہے جب صالحین کا تذکرہ ہو عمر (رض) کا ضرور تذکرہ ہونا چاہیے کیونکہ اصحابہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس بات کو بعید نہیں سمجھتے تھے کہ عمر (رض) کی زبان پر سکینہ نازل ہوتا ہے۔ (طبرانی فی الاوسط)
35878- عن علي قال: إن ذكر الصالحون فحي هلا بعمر، ما كنا نبعد أصحاب محمد أن السكينة تنطق على لسان عمر. "طس".