কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৮৮৫
فضائل کا بیان
حضرت عمر (رض) کی زبان پر سکنہ نازل ہونا
35876 ۔۔۔ (ٕایضا) وھب سوائی سے منقول ہے کہ علی (رض) نے لوگوں کو خطبہ دیا اور پوچھا کہ نبی کے بعد اس امت کا بہتر شخص کون ہے لوگوں نے کہا اے امیر المومنین آپ تو فرمایا نہیں بلکہ ابوبکر ان کے بعدعمر (رض) ہمارا گمان یہی تھا کہ عمر (رض) کی زبان پر سکینہ نازل ہوتا ہے۔ (رواہ ابن عساکر)
35876- "أيضا" عن وهب السوائي قال: خطب علي الناس فقال: من خير هذه الأمة بعد نبيها؟ قالوا: أنت يا أمير المؤمنين! قال: لا، بل أبو بكر ثم عمر، إنا كنا نظن أن السكينة لتنطق على لسان عمر. "كر".