কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৮৭৯
فضائل کا بیان
حضرت عمر (رض) اسلام کی قوت کا سبب
35870 ۔۔۔ ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں ہم اس بات میں نہیں آسکتے تھے کہ عمر (رض) کی زبان پر سکینہ ہے۔ (رواہ ابن عساکر)
35870- عن ابن مسعود قال: ما كنا نتعاجم أن السكينة تنطق على لسان عمر. "كر".