কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৫৮৭৮
فضائل کا بیان
حضرت عمر (رض) اسلام کی قوت کا سبب
35869 ۔۔۔ ابن مسعود (رض) سے منقول ہے کہ عمر (رض) کا اسلام عزت تھی ان کی ہجرت فتح ونصرت ان کی امارت رحمت اللہ کی قسم ہم بہت گرد اعلانیہ نماز پڑھنے پر قادر نہ تھے یہاں عمر (رض) نے اسلام قبول کیا جب عمر (رض) نے اسلام قبول کیا تو ان سے مقابلہ کیا یہاں تک ہم نے نماز پڑھی میرے خیال میں عمر (رض) کی دوآنکھوں کے درمیان ایک فرشتہ ہے جو ان کی تائید کرتا ہے میرے خیال میں شیطان ان سے ڈرتا ہے صلحاء کا تذکرہ وتو عمر (رض) کا تذکرہ ضرور ہونا چاہیے ۔ (ٕرواہ ابن عساکر )
35869- عن ابن مسعود قال: إن إسلام عمر كان عزا وإن هجرته كانت فتحا ونصرا وإمارته كانت رحمة، والله ما استطعنا أن نصلي حول البيت ظاهرين حتى أسلم عمر، فلما أسلم عمر قاتلهم حتى صلينا، وإني لأحسب بين عيني عمر ملكا يسدده، وإني لأحسب الشيطان يفرقه، وإذا ذكر الصالحون فحي هلا بعمر. "كر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান