কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৫৮৮০
فضائل کا بیان
حضرت عمر (رض) اسلام کی قوت کا سبب
35871 ۔۔۔ ابن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ عمر (رض) اہل جنت میں سے ہیں۔ (رواہ ابن عساکر)
35871- عن ابن مسعود قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إن عمر من أهل الجنة". "عد، كر".