কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩৩৪২৩
فضائل کا بیان
حضرت عباس (رض) کا احترام
33409 ۔۔۔ اے اللہ یہ میرے چچا اور میرے والد کے سگے بھائی اور عرب کے سب سے بہترین چچا ہیں اے اللہ ان کو میرے ساتھ بلند مرتبہ میں رہائش عطا فرما۔ (الدیلمی نے ابن مسعود سے نقل کیا ہے)
33413 اللهم ! هذا عمي وصنو أبي وخير عمومة العرب ، اللهم ! أسكنه معي في السناء الاعلى.(الديلمي - عن ابن مسعود).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩৩৪২৩ | মুসলিম বাংলা