কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩৪২৪
فضائل کا بیان
حضرت عباس (رض) کا احترام
33410 ۔۔۔ ان لوگوں کو کیا ہوا کہ مجھے عباس کے معاملہ میں ایذا رہتے ہیں حالانکہ انسان کا چچا اس کے والد کے قائم مقام ہوتا ہے۔ (ابن عساکر نے عبدالمطلب بن ربیعہ سے روایت کیا ہے)
33414 ما بال رجال يؤذوني في العباس ؟ وإن عم الرجل صنو أبيه.(كر - عن عبد المطلب بن ربيعة).