কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩৩৪২২
فضائل کا بیان
حضرت عباس (رض) کا احترام
33408 ۔۔۔ کیا تمہیں پتہ نہیں کہ انسان کا چچا اس کے والدکا حقیقی بھائی ہوتا ہے۔ (احمد بن حنبل اور ابن عساکر نے اپنی تاریخ پر ابن مسعود سے اور الدار قطنی اور ابن عساکر نے ابورافع سے اور ابن عساکر نے جابر سے بھی نقل کیا ہے)
33412 أما علمت أن عم الرجل صنو أبيه.(حم ، كر - عن ابن مسعود ، قط ، كر - عن أبي رافع ، كر - عن جابر).