কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৯৯৬
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32978 ۔۔۔ آپ کے بھائی نے آپ سے پہلے پانی مانگا ان کو دونوں میں جو میرے نزدیک جو محبوب ہے وہی پئیے گا دونوں میرے نزدیک ہی مرتبہ پر ہیں میں اور آپ وہ دونوں اور یہ سویا ہوا قیامت کے دن ایک ہی مرتبہ میں ہوں گے۔ (طبرانی نے علی (رض) سے نقل کیا)
32985- أخوك استسقى قبلك يشرب ما هو بأحبهما إلي وإنهما عندي لبمكان واحد، وإني وإياك وهما وهذا الراقد يوم القيامة لفي مكان واحد. "طب - عن علي".