কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৯৯৭
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32982 ۔۔۔ تمہارے بھائی نے تم سے پہلے پانی طلب کیا ، جو میرے ہاں اس سے زیادہ ماثر ہے اور وہ دونوں میرے ہاں ایک رتبہ میں ہیں اور میں اور تم اور دونوں اور یہ سونے والا قیامت کے دن ایک مقام پر ہوں گے ۔ (طبرانی عن ابی سعید)
32986- إن أخاك استسقى قبلك ما هو مأثر عندي منه، وإنهما عندي بمنزل واحد، وإني وإياك وهما وهذا النائم لفي مكان واحد يوم القيامة. "طب - عن أبي سعيد".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৯৯৭ | মুসলিম বাংলা