কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৯৯৫
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32977 ۔۔۔ اے علی تمہیں بشارت ہو تم زندگی اور موت کے بعد میرے ساتھ ہو (ابن قانع ابن مندہ عدی طبرانی ابن عساکر نے شرجیل بن مرة سے نقل کیا اس میں عباد بن زیادازدی متروک ہیں)
32984- أبشر يا علي! حياتك وموتك معي. "ابن قانع وابن منده، عد، طب وابن عساكر - عن شرحبيل بن مرة؛ وفيه عباد بن زياد الأزدي متروك".