কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৯৯৪
فضائل کا بیان
فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32976 ۔۔۔ اے علی میرے بعد آپ لوگوں میں ان کے مختلف فیہ مسائل کا حل بتائیں گے ۔ (دیلمی نے انس (رض) سے نقل کیا)
32983- يا علي! أنت تبين لأمتي ما اختلفوا فيه من بعدي. "الديلمي - عن أنس".