কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৭০৩
فضائل کا بیان
ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32689 ۔۔۔ میں نے خواب میں دیکھا گویا کہ میں زمین کو سیراب کررہا ہوں اور میرے پاس کچھ بکریاں جمع ہوگئین کالے اور منیا لے رنگ کی ابوبکر آئے انھوں نے ڈول لے کر دودول پانی نکالاان میں کمزوری تھی اللہ ان کی مغفرت فرمائے پھر عمرنے پانی نکالنا شروع کیا ڈول بڑا ہوگیا انھوں نے حوض کو بھردیا آنے والے خوب سیر ہوئے میں نے تعبیر کی کہ سود مراد عرب ہیں اور مٹیالے سے مراد عجم ہیں۔ (احمدطبرانی نے ابی الطفیل سے نقل کیا)
32692- رأيت فيما يرى النائم كأني أنزع أرضا وردت علي غنم سود وغنم عفر، فجاء أبو بكر فنزع ذنوبا أو ذنوبين وفيهما ضعف والله يغفر له! ثم جاء عمر فنزع فاستحالت غربا فملأ الحوض فأروى الواردة، فلم أر عبقريا أحسن نزعا من عمر؛ فأولت أن السود العرب وأن العفر العجم. "حم، طب عن أبي الطفيل".