কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৭০৪
فضائل کا بیان
ابوبکر (رض) پوری امت کے برابر ہیں
32690 ۔۔۔ اے ابوبکر میں نے رات خواب میں دیکھا کہ میں قلب پر ہوں میں کنویں سے پانی نکال رہا ہوں اتنے میں آپ بھی آگئے آپ نے بھی نکالالیکن نکالنے میں آپ کمزور تھے اللہ آپ کی معفرت فرمائے پھر عمر (رض) آئے تو ڈول اور بڑا ہوگیا اور لوگوں نے اونٹ کے بازوں تک کے لیے پانی بھرلئے۔ (طبرانی نے ابن مسعود (رض) سے نقل کیا)
32693- يا أبا بكر! إني رأيتني البارحة على قليب أنزع فجئت أنت فنزعت وأنت ضعيف والله يغفر لك! ثم جاء عمر فاستحالت غربا وضرب الناس بعطن. "طب - عن ابن مسعود".