কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৪৮৪
فضائل کا بیان
غیر صحابی صحابی کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا
32472 ۔۔۔ مجھے دیکھنے والوں کو بشارت ہو اور ان کے لیے جس نے مجھے دیکھنے والوں کو دیکھایا جس نے مجھے دیکھنے والوں کو دیکھنے والوں کو دیکھا (عبدبن حمید نے ابی سعید سے ابن عسا کرنے واثلہ سے نقل کیا)
32473- طوبى لمن رآني! ولمن رأى من رآني! ولمن رأى من رأى من رآني. "عبد بن حميد - عن أبي سعيد؛ ابن عساكر - عن واثلة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৪৮৪ | মুসলিম বাংলা