কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৪৮৫
فضائل کا بیان
غیر صحابی صحابی کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا
32473 ۔۔۔ میری صحابہ (رض) کو گالی دینے والے پر اللہ کی لعنت۔ (طبرانی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا) ۔ الجامع المصنف 137
32474- لعن الله من سب أصحابي. "طب - عن ابن عمر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৪৮৫ | মুসলিম বাংলা