কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪৮৩
فضائل کا بیان
غیر صحابی صحابی کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا
32471 ۔۔۔ بشارت ہوا اس کے لیے جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا اور اس کو بھی بشارت ہو جس نے مجھے دیکھنے والوں کو دیکھا لیا جس نے مجھے دیکھنے والوں کے دیکھنے والوں کو دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا ان سب کو بشارت ہو اور ان کے لیے اچھا انجام ہے۔ (طبرانی حاکم نے عبداللہ بسر سے روایت کیا)
32472- طوبى لمن رآني وآمن بي! وطوبى لمن رأى من رآني ولمن رأى من رأى من رآني وآمن بي! طوبى لهم وحسن مآب. "طب، ك عن عبد الله بن بسر".