কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৪৭৪
فضائل کا بیان
صحابہ کو گالی دینے والوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت
32462 ۔۔۔ میرے صحابہ (رض) کو گالی مت دو قسم ہے اس ذات جس کے قبضہ میں میری جان ہے اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابرسونا خرچ کرے تو اجر میں ان میں سے کسی کے ایک مدیا ادھامدخرچ کرنے کی برابر نہ ہوگا۔ (احمد، بیہقی، بوداؤد ، ترمذی نے ابوسعید سے مسلم ابن ماجہ نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا ہے)
32463- لا تسبوا أصحابي، فوالذي نفسي بيده! لو أن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ما بلغ مد أحدهم ولا نصيفه. "حم، ق ، د، ت - عن أبي سعيد؛ م، هـ - عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৪৭৪ | মুসলিম বাংলা