কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪৭৩
فضائل کا بیان
صحابہ کو گالی دینے والوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت
32462 ۔۔۔ تمہاری شان میرے صحابہ (رض) کے شان تک کہاں پہنچ سکتی ہے میرے لیے میرے صحابہ (رض) کو چھوڑ دو میرے لیے میرے صحابہ کو چھوڑ دوقسم ہے اس ذات کی جسکے قبضہ میں میری جان ہے اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا خرچ کرے تو ان میں سے کسی کے ایک دن کے عمل کے برابر احبرحاصل نہیں کرسکتا۔ (ابن عسا کرنے حسن سے مرسلا نقل کیا، ضعیف الجامع 5080)
32462- ما شأنكم وشأن أصحابي؟ ذروا لي أصحابي، ذروا لي أصحابي، فوالذي نفسي بيده! لو أنفق أحدكم مثل أحد ذهبا ما أدرك مثل عمل أحدهم يوما واحدا. "ابن عساكر - عن الحسن مرسلا".