কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪৭২
فضائل کا بیان
صحابہ کو گالی دینے والوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت
32461 ۔۔۔ لوگ بڑھتے جائیں گیا ور صحابہ کی تعداد کم ہوتی جائے گی ان کو گالیاں مت دو جو صحابہ (رض) کو گالی دے گا ان پر اللہ کی لعنت۔ (خطیب بغدادی نے جابر (رض) سے نقل کیا دارقطنی نے افراد میں ابوہریرة (رض) سے نقل کیا ذخیرة الحفاظ 1063 ضعیف الجامع 1802)
32461- إن الناس يكثرون وأصحابي يقلون، فلا تسبوا أصحابي فمن سبهم فعليه لعنة الله. "خط - عن جابر؛ قط في الأفراد - عن أبي هريرة".