কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪৭৫
فضائل کا بیان
صحابہ کو گالی دینے والوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت
32463 ۔۔۔ میرے پاس صحابہ کرام (رض) شکایت نہ پہنچایا کریں میں اس بات کو پسند کرتا ہوں کہ تمہارے پاس صاف دل لے کر آؤں (یعنی کسی کے لیے دل میں کدورت نہ ہو) ابوداؤد احمد ترمذی نے ابن مسعود (رض) سے نقل کیا ہے)
32464- لا يبلغني أحد عن أحد من أصحابي شيئا فإني أحب أن أخرج إليكم وأنا سليم الصدر. "د، حم ، ت - عن ابن مسعود".