কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৪৬৬
فضائل کا بیان
الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32455 ۔۔۔ میری امت کے بہترین لوگ او ل وآخر میں ہوں گے درمیان میں میلے اور گدلے لوگ ہوں گے۔ (حکیم نے ابی الدرداء سے نقل کیا) ۔

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 2903
32455- خير أمتي أولها وآخرها، وفي وسطها الكدر. "الحكيم - عن أبي الدرداء".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৪৬৬ | মুসলিম বাংলা