কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪৬৭
فضائل کا بیان
الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32456 ۔۔۔ ابن امت کا بہترین طبقہ اول اور آخر ہیں پہلا طبقہ جس میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تھے آخری طبقہ جس میں عیسیٰ (علیہ السلام) ہوں گے درمیان میں سیدھے اور ٹیڑھے دونوں طرح کے لوگ ہوں گے ٹیڑھے چلنے والوں کا مجھ سے میرا ن سے کوئی تعلق نہیں۔ (حلیة الاولیاء بروایت عمروہ بن رویم مرسلا)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 2830
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 2830
32456- خير هذه الأمة أولها وآخرها، أولها فيهم رسول الله، وآخرها فيهم عيسى ابن مريم، وبين ذلك نهج أعوج ليسوا منك ولست منهم. "حل - عن عروة بن رويم مرسلا".