কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪৬৫
فضائل کا بیان
الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32454 ۔۔۔ میری امت کے بہترین میری بعثت کے زمانہ کے لوگ۔ (یعنی صحابہ ہیں) پھر ان کے ساتھ والے پھر ان کے ساتھ کے زمانہ والے پھر قوم آئے گی موٹے ہونے کو پسند کریں گے اور گواہی طلب کئے جانے سے پہلے گواہی دیں گے۔ (مسلم نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا)
32454- خير أمتي القرن الذي بعثت فيهم ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم، ثم يخلف قوم يحبون السمانة يشهدون قبل أن يستشهدوا. "م - عن أبي هريرة"