কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২২১৪
فضائل کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فقراختیاری تھا
32201 ۔۔۔ فرمایا کہ یہ شیطانی اثر سے ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مجھ پر مسلط نہیں فرمائیں گے یعنی ذات الجنت۔ (مسند رک بروایت عائشہ (رض))
32203- إنها من الشيطان وما كان الله ليسلطها علي - يعني ذات الجنب. "ك - عن عائشة".