কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২২১৩
فضائل کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فقراختیاری تھا
32200 ۔۔۔ فرمایا یہ ایک بیماری ہے اللہ تعالیٰ مجھے اس میں مبتلا نہیں فرمائیں گے یعنی ذات الجنب میں گھر کے ہر فرد کو لد پلایا گیا سوائے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چچا کے ۔ (احمد طبرانی بروایت اسماء بنت عمیس (رض))
32202- إن ذلك لداء، ما كان الله ليقرفني 2 به - يعني ذات الجنب: لا يبقين في البيت أحد إلا لد إلا عم رسول الله. "حم، طب ك - عن أسماء بنت عميس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২২১৩ | মুসলিম বাংলা